وہ صحابہ جو اپنے نام سے زیادہ اپنے کنیت سے مشہور ہوئے

 *وہ صحابہ ؓ  جو اپنے نام سے ذیادہ کنیت سے مشہور ہوئے*


1. ابوبکر صدیق

 اصل نام " عبداللہ " تھا .

 

 2. ابوہریرہ

اصل نام " عبد الرحمن " تھا .


3.  ابوذر غفاری

 اصل نام " جندب بن جنادہ " تھا .


4.  ابو موسی اشعری

 اصل نام " عبداللہ بن قیس " تھا .


5.  ابوسفیان

اصل نام " صخر بن حرب " تھا .

 

6.  ابو الدرداء

اصل نام " عویمر " تھا .


7.  ابو سعید خدری

اصل نام " سعد بن مالک " تھا .


8.  ابودجانہ 

اصل نام " سماک " تھا .


9.  ابو طلحہ انصاری

اصل نام " زید " تھا .

 

10. ابولبابہ

اصل نام " رفاعہ " تھا .


11. ابوعبیدہ

اصل نام " عامر " تھا .

 

12. ابو حذیفہ

اصل نام " ھشيم " تھا .

 

13. ابو زید

اصل نام " سعد بن عمرو " تھا .

 

14. ابو قتادہ

اصل نام " حارث بن ربعی " تھا.


15. ابو ایوب انصاری

اصل نام " خالد بن زید " تھا . 


رضوان اللہ تعالی عنہم اجمعین

0 Comments

Post a Comment

Post a Comment (0)

Previous Post Next Post