میرے ساتھ کسی نے چھیڑ چھاڑ کی ہے یقینا آج میرا دل پھر سے اداس لگتا ہے

 ازقلم ✍🏻 غلام مزمل عطا اشرفی (سہرسہ بہار)

روٹھا روٹھا دل، موسم ہراس لگتا ہے
غم کا بادل ہر سمت مساس لگتا ہے

میرے ساتھ کسی نے چھیڑ چھاڑ کی ہے یقینا
آج میرا دل پھر سے اداس لگتا ہے

بات کچھ خاص ہے ورنہ کیوں شہد
شیریں ہے پر مجھکو بے مٹھاس لگتا ہے

کس لباس میں کون ہے کیسے کہوں
ہر ملبوس لباس بے قیاس لگتا ہے

مجرم کی شناخت نہایت مشکل ہے «عطا»
شاید میرا دشمن با شناس لگتا ہے

0 Comments

Post a Comment

Post a Comment (0)

Previous Post Next Post