تعارف — نورِ ادب
"نورِ ادب" کا مقصد ادب، فکر اور روحانیت کے درمیان پل بنانا ہے — شاعری اور نثر کے ذریعے دلوں میں روشنی پہنچانا، علمی تحقیق اور ادبی تنقید کے ذریعے قارئین کی بصیرت میں اضافہ کرنا ہے۔ یہ بلاگ غلام مزمل عطاؔ اشرفی کی ادبی کاوشوں اور منتخب مضامین کا مجموعہ ہے۔
مصنف کے بارے میں
غلام مزمل عطاؔ اشرفی — ادبی و فکری مصنف، محقق اور مبلغِ ادب۔ طویل عرصہ سے شعری و تحقیقی کام میں مصروفِ عمل ہیں۔ ان کا ارادہ ہے کہ اسلامی اور عالمی ادب کے قیمتی پہلوؤں کو عام قارئین تک پہنچایا جائے۔
ہماری دعوت
ہم قارئین، شاعروں اور محققین کو دعوت دیتے ہیں کہ اپنا کلام، تحقیق یا تبصرے ارسال کریں — بہترین اشعار اور مقالات یہاں شائع کیے جائیں گے (شرائط و ضوابط کے مطابق)۔
Post a Comment