عروج پر ہے ستارہ عشق کا


 ازقلم:غلام مزمل عطا اشرفی(سہرسہ بہار)


عروج پر ہے ستارہ عشق کا

”عطا“سب ہےدیوانہ عشق کا

زوال بھی ہے کہاں یاد ہم کو

غلام ہے یہ زمانہ عشق کا

محبت ، دل لگی ، چا ہت سب

شراب ہے اور مئے خانہ عشق کا

غمِ عشق آج کسے نہ معلوم ہے

شرم شار ہے گھرانہ عشق کا

قسم عشق کی نتیجہ عشق کا

ہے مرچ۔ سرمہ لگانہ عشق کا

لٹاتے ہیں سرے عام عصمت

خدا جا نے ۔ٹھکا نہ عشق کا

0 Comments

Post a Comment

Post a Comment (0)

Previous Post Next Post