Homeاردو غزل آنکھ نم دیکھائی دیتی ہے byG.M.Ata Ashrafi -December 01, 2022 0 ازقلم:غلام مزمل عطا اشرفی(سہرسہ بہار)عشق کی آنکھ نم دیکھائی دیتی ہےدنیاتجھ بن کم دیکھا ئی دیتی ہےہجرِتو میرے لیے گویہ موت ہےعمرِ من سرخم دیکھا ئی دیتی ہےتو ہی تو ہےبس عطا کی سانسوںمیںاب توتوہردم دیکھائی دیتی ہے
Post a Comment